View Full Version : Awaam or ulama meN Khaleej kiyouN?
Rasikh
12-09-2006, 12:05 PM
Asslamu Alikum
محمداسد
12-11-2006, 02:36 PM
جی ہاں !۔
کشمیری بھائی میں آپ سے بالکل اتفاق کرتا ہوں۔
پاکستان میں علماء کو جو مقام حاصل ہونا چاہئے تھا وہ نہیں ملسکا۔
پبھلے دنوں جناب عبدالقادر حسن صاحب کا مضمون "مولوی" پڑھا۔ اس میں بھی انہوں نے کہا کہ اگر "مسٹر" کوئی غلط کام کرے تو کوئی بات نہیں لیکن "مولوی" کچھ کام کعے تو آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں۔
مولوی بھی آخر انسان ہے غلطی اس سے بھی ہوسکتی ہے۔
والسلام
vBulletin v3.6.0, Copyright ©2000-2010, Jelsoft Enterprises Ltd.