View Full Version : Sahafi baradri ki GEO TV per police ke hamle ki muzammat
Admin
03-18-2007, 06:33 PM
Assalamualaikum !
Admin
03-18-2007, 08:25 PM
............
Pomy cupid
03-19-2007, 05:13 AM
محترم عرفان نواز صاھب میں آپ کی اس سلسلے میں بھرپور حمایت کرتا ہوں حالانکہ کے میرا تعلق صحافت کے شعبہ نہیں ، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ساتھ ۔انفامیشن ٹیکنالوجی اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ۔اور یہ کبھی بھی ختم نہین ہو سکتا۔ میں تمام ممبرز کی طرف سے مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ آپ نے حق اور سچ بات کا ساتھ دیتے ہوءے حکومت کے غلط اقدام کے خلاف مذمت نامہ شاءع کرنے کا فیصلہ کیا۔
میں ٓآپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔
عمران (پومی کیوپڈ)۔
Rasikh
03-19-2007, 04:19 PM
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جب تک انصاف وعدل دین نام کی کوئی شے نہیں ہمارے ملک میں تب تک یہ بد نظمیاں اور ظلم کی رنگینیاں سر عام نظر آتی رہیں گی۔
سیاست والے سمجھتے ہیں کہ سیاست انہی کو کرنی آتی ہے حالنکہ سیاست بہت ہی پرانی شے ہے سیاست کرنی ہے تو دین پر چلنا ناگزیر ہے ورنہ ظلم کا بول بالا رہے گا
مشرف حکومت دعوي کرتی رہی ہے کہ ہمارے دور میں آکر صحافت کو جو آزادی ملی ہے وہ کسی دور میں نہیں ملی پر جو ہوا وہ شرمناک ہے اور دعوے کے منافی ہے۔
مشرف صاحب کا معافی مانگنا بالکل اسی طرح ہے جیسے کوئی کسی کو تھپڑ مارکر معافی کا خواستگار ہو
صحافت کا مقصد حکومت اور عوام کو آئینہ دکھانا ہوتا ہے کہ معاشرے کی غلطیاں سدھر جائیں
ہماری قوم نے کسی کو نہیں چھوڑا
مولویوں کے پیچھے بھی پڑی ہوئی ہے صحافیوں کے پیچھے بھی سیاستدانوں کے پیچھے بھی بندہ سچ کس کو جانے؟
عطا الحق قاسمی نے کہا تھا:
ظلم بچے جن رہا ہے کوچہ وبازار میں
عدل کو بھی صاحبِ اولاد ہونا چاہئے
اربابِ اقتدار ذمہ داری پوری کریں۔
عرفان صاحب
آپ کا بیحد شکریہ
solitary110
03-19-2007, 05:05 PM
Hum Police k es jahilana amal per Purzoor muzamat karty hain , ye darasal Geo per nahi balke Freedom of Media per ek hamla tha... aor humein es k liye mil ker ehtjaj karna hoga.... es muzamat mein hum sab aam logon ko bhi muzamat karni chahiye .... kyon k Media her act Nation ko dikhane k liye karti hai aor Hukumat ko ye acha nahi laga shayad es liye ... so hum sab mil ker ek muzmaat karain !
UPWriter
03-20-2007, 11:41 AM
Admin of sahafionline ap nay bohat umda mazmom tiyar kia hai or ap ki yeh wali web forum be bohat umda hai ( redro§e )
sadaqat
03-26-2007, 03:25 PM
admin aap nay bhot acha kaam kia ha mujay to kushi is baat ke ha k sahafiyon nay haqomat k agay juknay ke bajay haqomat ko gutnay takenay pa majbor kar diya ha
vBulletin v3.6.0, Copyright ©2000-2010, Jelsoft Enterprises Ltd.