PDA

View Full Version : Mazi, Or haal ki Sahafat


Rasikh
09-20-2006, 10:19 PM
Asslamu ALikum !

r4rifi
10-29-2006, 07:20 AM
بہت عمدہ راسخ کشميری بھائی، آج کی صحافت خصوصا پاکستانی صحافت تو اصل کے برعکس ہے يعنی صرف اور صرف خواص کی آواز کو عام کرنا اور دوسروں کو اس سے ہم آواز کرنا، مگر آج جديد ٹيکنالوجی کی بدولت حق کے متلاشی افراد کو اس کا نعم البدل مل چکا ھے اور اميد ہے کہ اس فورم کے ذريعے ايک سچی، شفاف، ديانت دار اور جذبئہ خدمت سے بھر پور صحافت کو فروغ حاصل ھو گا۔

sadaqat
11-13-2006, 01:47 AM
hummmm acha likah aap nay